‏حمزہ یوسف پی کے 8305 کا بدقسمت مسافر تھا اور پاسنگ آوٹ کے بعد پہلی دفعہ گھر جارہا تھا کہ طیارہ کے حادثہ کا شکار ہو گیا۔
ماں، باپ اور عزیزوں پر کیا قیامت گزری ہو گی۔ سوچ کر کانپ رہا ہوں
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


Comments

Post a Comment

Popular Posts