درخت پر بیٹھا ہوا پرندہ کبھی شاخ کے ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا
کیونکہ اسکا اعتماد شاخ کی مضبوطی پر نہیں بلکہ اپنے پروں کی مضبوطی پر ہوتا ہے
-
اسلئے زندگی میں سہارے ڈھونڈنے کی بجائے اس پرندے کیطرح خود پر اعتماد کرنا سیکھو
کیونکہ سہارا تو ایک دن ٹوٹ جائے گا
لیکن آپکا خود پر اعتماد آپکو کبھی گرنے نہیں دے گا
Comments
Post a Comment